نئی دہلی 22 جنوری ( ایجنسیز) مہینے میں ایک با ر ریڈ یو پر نشر ہو نے والے پر و گر ا م ‘‘ من کی با ت ‘‘ میں و زیر اعظم نر یند ر مودی کے ساتھ امریکی صدر با ر ک او با ما مشتر کہ طو ر پر قو م سے خطا ب کر ینگے ۔ و زیر اعظم نے ٹو یٹ پر لکھا کہ یہ پر و گر ام 27 جنوری کو ریڈ یو
پر نشر کیا جا ئے گا ۔ ا س مہینہ کا ‘‘من کی با ت ‘‘ ایپیسو ڈ خصو صی ہو گا جسمیں یو م جمہو ر یہ کے مہما ن خصو صی با ر ک اوبا ما اور و زیر اعظم نریند ر مو دی مشتر کہ طو ر پر ا پنے خیا لا ت کا اظہا ر کرینگے ۔ و اضح ر ہے کہ مہینے میں ایک با ر پیش کیا جا نے والا پر و گر ا م ‘‘ من کی بات‘‘ ما ہ اکتو بر سے ر یڈ یو پر پیش کیا جا رہا ہے ۔